ادڑگدڑ- ادڑا گدڑا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - پھٹے پرانے کپڑے ٢ - وہ شخص جسنے پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہوں
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - پھٹے پرانے کپڑے ٢ - وہ شخص جسنے پھٹے پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہوں
جنس: مذکر